چین نے مصنوعات کے میدان میں کئی کمپنیوں کو شکست دے کر اب انوکھا کارنامہ انجام دیا ہے۔ اٹلی کے شہر فلورنس کو اب چین میں بھی تعمیر کر لیا گیا ہے۔