تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 نومبر 2011
وقت اشاعت: 10:16

تاریخی شاہی بوتل کا ریکارڈ،3 ملین ڈالرمیں نیلام

ہانگ کانگ میں ہونے والی نیلامی کے دوران ایک معمولی بوتل غیر معمولی بن گئی۔ یہ بوتل تین ملین ڈالر سے زیادہ میں نیلام ہوئی، جو ایک عالمی ریکارڈ ہے۔ نیلامی میں فروخت ہونے والی بوتل اٹھارہویں صدی میں چین میں تیار کی گئی،جسے روایتی طور پر تمباکو رکھنے کے لیئے استعمال کیا جاتا ہے۔



یہ بوتل اب دنیا کی قیمتی ترین بوتلوں میں شامل ہو گئی ہے۔ یہ بوتل خریدی ہے ایشیا سے تعلق رکھنے والے کسی شخص نے، فون پر بولی دیکر۔ بوتل کے خریدار کا نام خفیہ رکھا جا رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.