تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 نومبر 2011
وقت اشاعت: 11:11

چین :سرما کی برفباری نے خوبصورتی کو چارچاند لگادیئے

چین میں موسم سرما کی پہلی برفباری نے صوبے ہیبی کے مختلف علاقوں کو سفید چادر میں اوڑھ کر اس کی خوبصورتی کو چار چاند لگادیئے۔



صوبے ہیبی میں موسم سرما کی پہلی سفید چادر کو دیکھ کر لوگوں نے بے حد خوشی کا اظہار کیا ہے۔ تودوسری جانب برفباری کے باعث ہیبی کے دس صوبوں سے زمینی رابطے منقطع ہوگئے ہیں۔ محکمہ موسیات کے مطابق صوبے ہیبی کے شہر ہندان، ایکسنگ ٹائی اور بوڈنگ میں دو سینٹی میٹرز برفباری ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ شجیاز ونگ میں سب سے زیادہ برفباری چھ اعشاریہ چار سینٹی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.