1 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 6:54
آج ایڈز سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جارہا ہے
دنیا بھر میں آج ایڈز سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ دنیا میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے ۔ طبی ماہرین کہتے ہیں پاکستان میں اس مرض کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات نہ کئے گئے تو مستقبل میں شدید خطرات ہوسکتے ہیں۔