تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 8:44

نیویارک: 74فٹ لمبے کرسمس ٹری کو روشنیوں سے سجا دیا گیا

نیویارک میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر ہیں اس موقع پر چوہتر فٹ لمبے کرسمس ٹری کو روشنیوں سے سجا دیا گیا ۔ نیو یارک سٹی میں انہترویں سالانہ کرسمس ٹری کی سجاوٹ کے موقع پر قدیم درخت کو روشنیوں سے سجا دیا گیا۔



اس خوبصورت منظر کی تخلیق کے لئے تیس ہزار سے زائد بلب اور کرسٹل کے ستارے استعمال کئے گئے۔ اس موقع پرشائقین موسیقی کیلئے کنسرٹ کا بھی انتظام کیا گیا۔ ایک اندازے کے مطابق اس جگہ کا پانچ لاکھ سے زائد افراد دورہ کر چکے ہیں۔ کرسمس ٹری کی نمائش آئندہ برس سات جنوری تک جاری رہے گی۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.