تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 17:12

پاک پتن میں بہشتی دورازہ کھول دیا گیا

حضرت با با فرید الدین شکر گنج کے مزار کا بہشتی دروازہ کھول دیا گیا ہے ۔ دروازہ کھولنے کی رسم سجادہ نشین دیوان خواجہ مودود مسعود نے ادا کی۔



اس موقع پر مشائخ و صوفیائےکرام اور خواجہ غریب نواز ٹرسٹ کے چیئرمین حاجی عبد الرؤف کے علاوہ لاکھوں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.