2 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 5:3
براک اوباما نے اہلخانہ کے ہمراہ کرسمس ٹری روشن کردیا
امریکی صدربراک اوباما اور خاندان کے دیگر افراد نے واشنگٹن میں کرسمس ٹری روشن کردیا۔ کرسمس ٹری روشن کرنے کےلیے واشنگٹن میں ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا ۔
تقریب میں امریکی صدر براک اوباما کے علاوہ خاتون اول میشعل اوباما، ان کی والدہ میریان روبنسن، بیٹی مالیا اور ساشا نے شرکت کی۔ اوباما اور ان کے اہلخانہ نے میوزک کنسرٹ کے بعد چھبیس فٹ طویل کرسمس ٹری کو بٹن دبا کر روشن کیا۔