3 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 14:4
اسکاٹ لینڈ کا چائنیز پانڈے کے لیے اہتمام
اسکاٹ لینڈ نے چین کے تحفے پانڈاکی دیکھ بھال کے لئے خوب اہتمام کیا ہے۔ چین کے اس پانڈے کے عیش دیکھیں، جواسکاٹ لینڈ میں بڑے مزے سے اپنی چھٹیاں گزار رہا ہے۔
اسکاٹ لینڈ میں پانڈوں کی کمی اور چین میں زیادتی سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ چین سے پانڈوں کا ایک جوڑا انہیں تحفہ دیا جائے۔ چینی پانڈے کو اسکاٹ لینڈکےچڑیا گھر میں اتنے آرام ملا کہ وہ دربدری کا غم ہی بھول گیا۔ کبھی کھانے کو مل رہے ہیں کیک تو کبھی رہنے کوگارڈن میں بینچ واہ بھائی ایسے عیش تو چین میں بھی نہ ملے۔