تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 17:22

جنوبی کوریا میں رنگ برنگے ہیئراسٹائلز کا فیشن شو

جنوبی کوریامیں پہلی بار رنگ برنگے ہیئراسٹائلز کا فیشن شو ہوا۔ اس زلفِ پریشاں کا پریشاں ہونا۔۔یہ تو آپ نے محاورتا سنا ہوگا لیکن خود سے اگران زلفوں کو الجھایا جائے توسلجھائے نہیں سلجھتیں



جنوبی کوریا میں نئے سال کےہیئراسٹائلز متعارف کروائے گئے۔ جن میں اسّی ایکسپرٹس نے حصہ لیا۔ یہ ہیئراسٹائل اس قدر منفرد تھے کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔ سائوتھ کوریا کے فیشن ایکسپرٹس کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں تو فیشن کلیکشن کی لائنچنگ ہورہی ہے مگر انھوں نے ٹرینڈ میں ہیئراسٹائلز شامل کیا ہے۔ جنوبی کوریا کی تاریخ میں پہلی بار ہیئر اسٹائلزکا فیشن شو ہواہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.