تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 17:51

بھارت:کرسمس کی خوشی میں فروٹ کیک کے ساتھ بن گیا ورلڈریکارڈ

کرسمس کی خوشیوں میں بھارتی ریاست بنگلورمیں تین ہزار پانچ سو دس کلوکرام فروٹ کیک بنا کر ورلڈ ریکارڈبنا ڈالا۔



بنگلورکے یہ بیکر کرسمس کے موقع پر اتنے خوش ہوئے کہ دنیا کا سب سے ہیوی کیک بناڈالا۔ میٹھی میٹھی کریم اورڈھیر سارے رنگوں سے سجا تین ہزارپانچ سو دس کلوگرام یہ کیک دیکھ کرلوگ خوش گوار حیرت میں مبتلا ہو گئے ۔ کیک پر بنے سانتا کلاز اور ڈھیر سارے فروٹس نے ورلڈریکارڈبنا ڈالا۔



سترہ ہزار پانچ سو انڈوں،پانچ سو کلو آٹے،کے ساتھ انھوں نے مزیدارکیک بنایا ۔ اس کیک کو تیارکرتے ہوئے باورچی کافی خوش نظرآرہے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.