19 اپریل 2014
وقت اشاعت: 4:38
گلائیڈر کے فضائی سفر کا بُرا انجام۔۔۔
نیویارک…این جی ٹی…غیر تربیت یافتہ افراد کو خطر ناک کھیلوں میں دلچسپی نہیں رکھنی چاہیے کیونکہ اگر مہارت اور پر یکٹس نہ ہو تو نتیجہ صفر ہی ہو تا ہے۔اب اس گلائیڈر کو ہی دیکھ لیجئے جو اس میدان میں لگتا ہے نیا نیا آیا ہے تبھی تو اس نے جب اڑان بھری تو ابتداء میں ہی پیراگلائیڈنگ پر قابو نہ پاسکا اور زیتوں کے درختوں میں گر کر ایسا الجھا کہ پھر دوبارہ گلائیڈنگ نہ کر سکا۔