تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 اپریل 2014
وقت اشاعت: 4:38

بارش کے سیلابی پانی میں من چلوں کی سر فنگ ۔۔۔

نیویارک…این جی ٹی…امریکا میں شدید بارش کے بعد سمندر میں شامل ہو نے والے اضافی سیلابی پانی میں من چلوں نے سرفنگ کر کے لوگوں کو حیران کر دیا۔ان نو جوانوں نے مختلف علاقوں سے تیز رفتاری سے آنے والے سیلابی پانی پرسرف بو رڈ کے ذریعے سرفنگ کے مزے لوٹے ۔پانی کے کنارے کھڑے افراد ان نو جوانوں کی اس مشکل گھڑی میں تفریح کو دیکھ کر محظوظ ہو ئے اور کیمرے کی آنکھ سے ان کی ویڈیو بناکر ہمیشہ کیلئے ان کی اس مو ج مستی کو ریکارڈ بھی کر لیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.