تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 اپریل 2014
وقت اشاعت: 4:54

انوکھا ہوٹل جہاں ملے فراری اور پرانے ماڈل کی رولز رائس

برلن… این جی ٹی…نِت نئی کاروں کی سواری کے دیوانے تو دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں جن کا بس چلے تو ساری زندگی گاڑی میں ہی گزار دیں۔ ایسے ہی دیوانوں کے لئے بنایا گیا ہے جرمنی میں انوکھاہوٹل جہاں کرسیوں کے بجائے مختلف کاروں میں بیٹھ کر کھانے کا لطف اڑایا جاتا ہے۔اس ریسٹورنٹ میں مختلف ما ڈلز کی حقیقی گا ڑیو ں کو رکھا گیا ہے جہا ں کھانا کھا نے کیلئے آنے والے افرادکار کا دروازہ کھول کر اس کے اندر بیٹھ کر کھانے سے لطف اندوز ہو تے ہیں۔ کہیں برسوں پرانے ماڈلز ہیں تو کہیں اسپورٹس کاریں جہاں آپ نہ صرف اپنے من پسند کھانوں سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں بلکہ نیند کی حسین وادیوں میں بھی کھو سکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.