تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 اپریل 2014
وقت اشاعت: 8:45

چینی ریسٹورنٹ میں کھانا پکانے کا انتظام روبوٹس نے سنبھال لیا

بیجنگ…ایک چینی ریسٹورنٹ میں کھانا پکانے کا انتظام اب روبوٹس نے سنبھال لیا ہے۔ چین کے صوبے ہیلونگ جیانگ میں ایک ریسٹورنٹ میں بطور باورچی اب انسان نہیں بلکہ روبوٹس رکھے گئے ہیں جو گاہکوں کو مزے مزے کے کھانے پکا کر کھلائیں گے۔ریسٹورنٹ کے مالک کا کہنا ہے کہ انہوں نے اخراجات میں کمی کے لیے روبوٹ شیف رکھے ہیں لیکن یہ اب گاہکوں کی توجہ کا مرکز بھی بن گئے ہیں جس کی وجہ سے ان کے بزنس میں اضافہ ہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.