تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 اپریل 2014
وقت اشاعت: 8:27

بائیک میں آئس بلیڈ لگا کر اسنو مشین بنائیں اور برف پر چلائیں

نیویارک…این جی ٹی…جب چاروں طر ف خصوصاً سڑک پر بھی بر ف کی چادر بچھی ہو ئی ہو توبائیک چلا نا مشکل ہی نہیں بلکہ پھسلن کے ڈر سے نا ممکن بھی ہو جاتا ہے۔اسی مشکل کو آسان کر نے کیلئے امریکا میں ایک ایسی بائیک کٹ متعارف کروائی گئی ہے جس کی بدولت بائیک کے ٹا ئروں کی جگہ اسکی بلیڈز نصب کر کے اسے اسنو مشین میں تبدیل کر دیا جاتاہے۔اب اس بائیک کو بر فیلے پہاڑوں اور سڑکوں پر کسی ڈر وخوف کے بغیر فل اسپیڈ میں ایسے چلانا ممکن ہو جاتا ہے کہ جیسے کہیں برف ہو ہی نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.