تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 جون 2014
وقت اشاعت: 14:54

امریکا میںدنیا کے بد صورت ترین کتوں کا مقابلہ

لاس اینجلس ....امریکا میں دنیا کے بد صورت ترین کتوں کا مقابلہ ہوا ، جسے پی نٹ(peanut) نامی کتے نےجیت لیا۔کیلیفورنیا میں لوگ اپنے اپنے پالتوکتوں کے ساتھ جمع ہوئے۔مقابلے کے دوران ویسے تو بہت سے تماشے دیکھنے کو ملے مگر سفید اور کالے رنگ کا کتا peanut یہ مقابلہ جیتنے میں کامیاب رہا، عجیب سے بالوں اور لمبے دانتوں والے اس کتے نے ججوں کے دل جیت لیے اور ڈیڑھ ہزار ڈالر کا انعام بھی اپنے نام کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.