تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 جون 2014
وقت اشاعت: 7:15

جاپان کے چڑیا گھر میں موجود ننھے پانڈوں کی مہم جوئی

ٹوکیو..... این جی ٹی..... جانوروں کی شوخ و چنچل ادائیں عام طور پرانسانوں کو اپنی طرف جلد متوجہ کر لیتی ہیں۔جاپان کے چڑیا گھر میں موجود ان ننھے منے جڑواں پانڈوں کو ہی دیکھ لیجئے جنہیں کھیلنے کیلئے کچھ نہ ملا تو درخت کے کٹے ہوئے تنے پر چڑھنے کی ٹھان لی۔کیہن اور یوہن نامی ان ننھے پانڈوں کو ناکامی کا سامنا تو کرنا ہی پڑا لیکن ان کی مہم جوئی کرنے کی ادائیں تھیں بہت دلچسپ تبھی تو انہیں دیکھنے کیلئے سیاحوں کا تانتا بندھ گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.