تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 جون 2014
وقت اشاعت: 7:7

قدرتی آبشاروں کا منظر پیش کرتی ڈیجیٹل آبشار

سنگاپور...... سنگاپور کے ایک مشہور شاپنگ مال میں قائم آرٹ گیلری کی دیوار پر قدرتی آبشاروں کا منظر پیش کرتی ڈیجیٹل آبشارتخلیق کی گئی ہے۔ لندن سے تعلق رکھنے والے ڈیزائنر کی تخلیق کردہ اس ڈیجیٹل آبشار میںFlip-Dotتکنیک کو استعمال میں لاتے ہوئے بہتے پانی کی عکاسی کی گئی ہے جو دراصل ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے تخلیق نظروں کا فریب ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.