تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جولائی 2014
وقت اشاعت: 6:48

سمندر میںسرفرزکا دیوہیکل وہیل کے ساتھ تیراکی کا خطرناک مظاہرہ

کینبرا.....این جی ٹی ......سمندر کی گہرائی میں غوطہ خوروں کو آبی مخلوق سے ملاقات کا مو قع تو ملتا ہی ہے لیکن آسٹریلیا میں سمندر کی سطح پرسرفنگ کرتے نو جوانوں کو اچانک دیوہیکل وہیل نے خوش آمدید کہہ کرحیران ہی کر ڈالا۔سڈنی کے ساحل پر یہ نو جوان سرفر پانی میں ایڈونچر کرنے میںمصروف تھے کہ اچانک ایک دیوہیکل وہیل سمندر میں سے نمودار ہوئی ان کے درمیان پہنچ گئی ۔16میٹر لمبی اور80ٹن وزنی اس خوش مزاج وہیل کے ساتھ تیراکی کرتے ہوئے یہ نوجوان خاصے خوش قسمت ثابت ہوئے اور بن بلائے مہمان ہونے کے باوجود وہیل کے قہر سے بھی محفوظ رہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.