تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
2 جولائی 2014
وقت اشاعت: 6:27

مالکن نے معذور پالتو کتے کو چلنے پھرنے کے قابل بنا دیا

نیویارک....این جی ٹی ......جہاںپالتو جانور اپنے مالکوں کا خوب دل بہلاتے ہیں تو دوسری طرف مالک بھی انہیں ہر قسم کی سہولت اور آسائش مہیا کرنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔ ذرا اس معذور ڈوگی میاں ہی دیکھ لیجئے جس کی مالکن نے اسے تکلیف میں دیکھنا گوارا نہیں کیا اور اسے چلنے پھرنے کے قابل بنانے کے لئے خصوصی پہیہ نما ٹانگیں لگوا دی ہیں۔پالتو کتا ان ٹانگوں کے باعث مزے سے ادھر اُدھر گھومتا نظر آتا ہے جسے دیکھ کر لوگ اس کی مالکن کو داد دیتے نظر آتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.