تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 جولائی 2014
وقت اشاعت: 8:33

کنکریٹ کے پا ئپو ں میں قائم کیا گیا منفرد چینی ہو ٹل

بیجنگ...........این جی ٹی.........عالیشان اور لگژری ہو ٹل تو دنیا بھر میں مو جو د ہیں لیکن چین میں ایک ایسا ہو ٹل بھی ہے جسے کنکریٹ سے بنے پا ئپو ں میں قائم کیا گیا ہے ۔ یہ ہو ٹل نکا سی آ ب کے سلسلے استعما ل ہو نے والے سیمنٹ کے پا ئپوں میں قائم کیا گیا ہے جس میں ہر پا ئپ ایک علیحدہ کمرہ ہے ۔ ایک بستر،بجلی اور اے سی کی سہولیات کے ساتھ یہ ہو ٹل بہت پر آسائش تو نہیں البتہ یہا ں ٹہر نے والے پا ئپ کے اندر زندگی گزا رنے کے ایک منفرد تجربے سے ضر ور لطف اندوز ہو تے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.