تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 جولائی 2014
وقت اشاعت: 20:3

جڑواںننھے بچوں کے دل موہ لینے والے کھِل کھلاتے قہقہے

لندن......چھوٹے بچوں کے قہقہے اور کل کاریاںدنیا میں نایاب تحفہ ہیں، ہر پریشانی سے آزاد چھوٹے بچے جب قہقہے لگانا شروع کرتے ہیں تو کوئی اُن سے محظوظ ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔اس تصویر میںبھی جڑواں ننھے بچے کچھ ایسے ہی قہقہے لگانے میں مصروف ہیں جنہیں ہنسانے کی تھوڑی سی بھی کوشش کی جائے تو ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہو جاتے ہیں۔اپنے والدکی گفتگونہ سمجھ آنے کے باوجود خوشی سے نہال ہوتے ان بچوں کی ہنسی یقینا نایاب تحفہ ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.