تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
14 جولائی 2014
وقت اشاعت: 15:2

کیکڑا بھی نو ڈلز کھانے کا شوقین نکلا

نیو یارک......دنیا بھر میںنو ڈلز بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کی بھی پسندیدہ ڈش ہے لیکن اب ایک کیکڑا بھی ایسا منظر پر آیا ہے جسے نو ڈلز کھانے کی لت لگ گئی ہے۔اس کیکڑے کے سامنے جیسے ہی نو ڈلز سے بھری پلیٹ رکھی جائے تو یہ اپنے نو کیلے ہاتھوں کی مدد سے نو ڈلز اٹھا تا منہ میں ڈالتا اور منٹوں میں چٹ کر جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.