تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 جولائی 2014
وقت اشاعت: 4:52

بہترین نشانے بازی کا مظاہرہ پیش کرتے ماہرکھلاڑی

نیویارک....این جی ٹی...... کھیل کے میدا ن میں فرسبی اورفٹ با ل کا بخوبی استعمال تو بہت دیکھا ہو گالیکن اب ماہر کرتب بازوں نے اسے نشانے بازی کیلئے بھی استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ یہ کھلاڑی اپنے فن میں اتنے ماہر ہیں کہ فرسبی، فٹ بال یا پھر اسنوکر کھیلتے ہوئے بال کو جس انداز سے اور جتنے فاصلے سے بھی مطلوبہ ہدف کی جانب اچھالیں وہ فوراً ہی کامیابی سے نشانے پر جا لگتی ہے ۔انٹرنیٹ پر ان کھلاڑیوں کی ماہرانہ نشانے بازی کی یہ ویڈیو تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہی ہے جسے اب تک لاکھوں افراددیکھ چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.