تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 جولائی 2014
وقت اشاعت: 5:2

سیب کا بھٹہ کھانے کا شوقین ننھاچوہا

نیویارک.....این جی ٹی.....یوں تو کھٹا میٹھا سیب بچوںبڑوں سب کو ہی پسند ہوتا ہے لیکن انسانوں کے ساتھ ساتھ اب جانور بھی اسے شوق سے کھانے لگے ہیں ،یقین نہیں آتا تو اس چوہے کو ہی دیکھ لیجئے۔وڈیو میں نظر آنے والایہ چوہا اس قدر شوق سے سیب کھاتا ہے کہ دیکھتے ہی دیکھتے پورے کا پورا چٹ کر جاتا ہے۔ چوہے کا مالک بھی اپنے لاڈلے کو خوب ناز اٹھاتا ہے اور اسے مایوس نہیں کرتا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.