تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 جولائی 2014
وقت اشاعت: 7:2

روس: خوفناک حادثے میں بائیک سوار بال بال بچ گیا

ماسکو...... این جی ٹی...... کہتے ہیں کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے اورکئی مرتبہ تو اس کہاوت کا عملی مظاہرہ بھی دیکھنے کو ملتا ہے یقین نہ آئے تو اس حادثے کو ہی دیکھ لیجئے۔روس کی ایک شاہراہ پر تیز رفتار موٹر سائیکل سوار پارکنگ کی طرف مڑنے والی کار سے جا ٹکرا یا۔ حادثے کے نتیجے میں ہیوی بائیک مکمل طور پر تباہ ہوگئی لیکن خوش قسمتی سے نوجوان کو چند ایک چوٹیں ہی آئیں۔تصادم کے بعدنوجوان کی جان تو بچ گئی لیکن بائیک مکمل طور پر تباہ ہوگئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.