تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 جولائی 2014
وقت اشاعت: 12:2

مختلف انداز اور اشکال بدلنے والا روبوٹ

اوسلو....چھ ٹانگوں والا روبوٹ جو چلنے کے ساتھ ساتھ مختلف انداز اور شکلیں بھی بدلتا ہے۔ناروے میں ایسا منفرد چھ ٹانگوں والا روبوٹ تیار کیا گیا ہے جو چلنے کے ساتھ ساتھ مختلف انداز اپنا کر اپنی صلا حیت کا اظہار کر تا ہے۔ ہورپ ہیکس( MorpHex )نا می یہ روبوٹ ظاہری طور پر ایک دیوہیکل گیند کی شکل کا ہے جو منٹوں میں چھ ٹانگوں میں تقسیم ہو کرنا صرف چلتا اور گیند کی طرح گھومتا ہے بلکہ اپنے مختلف حصوں کی مدد سے انداز اور طریقے اپنا کر دیکھنے والوں کو بھی حیران کر دیتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.