تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 جولائی 2014
وقت اشاعت: 11:35

بولیویا:ہزاروں منچلوں نےڈانس کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

گُوارانی.....بولیویا میں ہزاروں منچلوں نے ایک ساتھ ڈانس کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔بولیویا کے شہر " گُوارانی" میں ڈھائی ہزار سے زائد افراد اکھٹے ہوئے اور مقامی لوک رقص کا مظاہرہ کیا۔منتظمین کا کہنا تھا کہ ڈانس کی یہ پرفارمنس توقعات سے زیادہ اچھی رہی ۔ اس ایونٹ کے لیے دو ہزار افراد کو بلایا گیا تھا تاہم دو ہزار سات سو سے زائد افراد نے رقص میں حصہ لیا ۔ رنگ برنگے لباس پہنے یہ ہزاروں منچلے اپنے ڈانس کے ذریعے بولیویا کی قدیم کہانیوں کی یادیں تازہ کرتے رہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.