تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
31 جولائی 2014
وقت اشاعت: 11:16

میکسیکو :80 سے زائد افراد نے مل کر 63 فٹ بڑا سینڈوچ بناڈالا

میکسیکو سٹی......ڈبل روٹی کے بڑے سلائس ، سلاد کے پتے ، پیاز ،ٹماٹر ،مایونیز اور ساسجز ، بات ہو رہی ہے لاطینی امریکا کے سب سے بڑے سینڈوچ کی ۔میکسیکو میں 80 سے زائد افراد نے مل کر 63 فٹ بڑا سینڈوچ بنایا ۔جس میں کئ سو لیٹر مایونیز ، مسٹرڈ سوس بہت سے ٹماٹر ،پیاز اور درجنوں ساسجز ڈالے گئے۔گینز ورلڈ رکارڈ کے مطابق، ڈھائی ہزار کلو وزنی دنیا کا سب سے بڑا سینڈوچ بنانے کا عالمی رکارڈ امریکا کے پاس ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.