تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 اگست 2014
وقت اشاعت: 6:52

لیموں کا ذائقہ چکھنے والے ننھے میاں کے دلچسپ تاثرات

نیویارک...این جی ٹی.....کہتے ہیں کہ زندگی کا مزا تو کھٹے میں ہے لیکن شاید یہ ننھے میاں اس بات سے پوری طرح واقف نظر نہیں آتے۔جی ہاں اس چھوٹو کے اماں جان نے اپنے لاڈلے سپوت کو لیموں کے کھٹے میٹھے ذائقے سے روشناس کرانے کی ٹھانی۔تُرش لیموں چکھتے ہی پہلے تو ننھے میاں نے عجیب سے شکل بنائی اور پھر منہ بسورتے ہوئے رونے لگے۔ان کے چہرے کے دلچسپ تاثرات دیکھتے ہوئے تو کسی کے چہرے پر بھی مسکراہٹ آسکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.