تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 اگست 2014
وقت اشاعت: 7:22

بر طانیہ میں دیوہیکل پتلیوں کی پر فارمنس سے لوگ حیران۔۔

لندن....این جی ٹی.....بر طانیہ کے شہر Liverpoolمیں ایک پپّٹ (Puppet)تھیٹر کمپنی نے دیوہیکل کٹھ پتلیوں کا تماشا پیش کیاجسے دیکھ کر حاضرین حیران ہی ہوگئے۔اس انوکھے شو میںدو دیوہیکل پتلیوں نے شہر کی گلیوں میں گھوم پھر کر اپنے فن کا مظاہرہ پیش کیا جس میں مر کزی کر دار اداکر نے والی عمر رسیدہ دادی اماں اورایک نو جوان لڑکی کی پتلی ہے جوکہ حیرت انگیز طور پر 18فٹ لمبی ہیں۔ روایتی لباس میں ملبوس ان پتلیوں کو حرکت دینے کیلئے مختلف کرینوں کا استعما ل کیا گیا جبکہ اس منفردپتلی تماشے نے اپنی انفرادیت سے سب کا دل ہی جیت لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.