12 اگست 2014
وقت اشاعت: 10:38
ٹیکساس کے چڑیا گھر میں دو سر والا کچھوا نمائش کے لیے پیش
ہیوسٹن ....این جی ٹی ....امریکی ریاست ٹیکساس کے چڑیا گھر میں پیدا ہونے والامیں دوسر والا کچھوا نمائش کے لیے پیش کردیا گیا۔ سین اینٹونیو نامی چڑیا گھرکے فریڈرک ایکوریم میں موجود اس کچھوے کے دو سر ہیں ۔غیر معمولی طور پر دو سروں کا حامل یہ کچھوا مکمل صحتمند ہونے کیساتھ ساتھ چلنے و تیرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔