تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 اگست 2014
وقت اشاعت: 13:58

میکسیکو میں 203فٹ لمبا ترین سینڈوچ تیار!!

میکسیکو سٹی ....میکسیکو میں ماہر شیفس نے مل کر 203فٹ لمبا ترین سینڈوچ تیار کر لیا ۔میکسیکو میں ما ہر شیفس کی ٹیم نے جاری ایک فیسٹیول کے دوران 203فٹ لمبا سینڈوچ تیار کر کے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا گیا ہے۔ 606کلو گرام وزنی اس سینڈوج کی تیاری میں وافر مقدار میں ڈبل روٹی کے علاوہ گوشت کا کباب ،سلاد کے پتے اور ٹما ٹر استعما ل کیے گئے ہیں ۔ اس سینڈوچ کی تیار ی کے دوران ہزاروں افراد نے بھی شرکت کی جسے اس کی حیران کن لمبائی کے باعث لاطینی امریکا کے سب سے بڑے سینڈوج کے طور پر ورلڈریکارڈ بکس میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.