تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 اگست 2014
وقت اشاعت: 5:37

جاپانی زبان بولنے اور فون کال ریسیو کر نے والا ماہر پرندہ

ٹوکیو......این جی ٹی....عام طو ر پر طو طا مختلف انسانی زبانیں سیکھنے میں ماہر سمجھا جاتا ہے لیکن جاپان میں ایک ایسا پر ندہ بھی مو جود ہے جس نے اس میدان میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔یہ پر ندہ جاپانی زبان بو لنے کے ساتھ ساتھ گھر میں اپنے مالک کیلئے آنے والی فون کالز کو مو صول کر کے ان سے بھی فرفر باتیں کرتا ہے۔آپ بھی اس پرندے کی جاپانی زبان سنیں اور اس کی ذہانت کی داد دیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.