تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 اگست 2014
وقت اشاعت: 5:57

پرندے کی طرح اڑنے والا فلپائنی نوجوان

منیلا.......این جی ٹی......دنیا میں بہت سے مقامات ایسے ہیں جہاں منچلے اپنے ایڈونچر کے شوق کو پایہ تکمیل پہنچانے چلے آتے ہیں اور اور ایسا ہی جگہ ہم بھی آپ کو دکھاتے ہیں۔جی ہاں فلپائن میں ایڈونچر کے دلدادہ افراد کے لئے آبشاروں اور اونچے نیچے پہاڑوں کا بلندی سے نظارہ دیکھنے کے لئے زپ لائن کا اہتمام کیا گیا ہے۔منچلے باریک سی رسی پر لٹکتے ہوئے اپنے شوق کی تکمیل کرتے ہیں اور خوب مزے اڑاتے ہیں لیکن اس کے لئے ذرا سا بڑا دل چاہئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.