تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 اگست 2014
وقت اشاعت: 4:58

گاجر کھانے کی شوقین کیوٹ گلہری

نیویارک......این جی ٹی......یوں تو گاجرصحت کیلئے بیحدمفیدہے جسے بڑے بچے دونوں ہی شوق سے کھاتے ہیں لیکن امریکہ میں تو ایک کیوٹ گلہری بھی گاجر کھانے کی بیحد شوقین ہے۔جی ہاں، یہ پیٹو گلہری ایک آواز پر دوڑی دوڑی آتی ہے اور گاجر لے کر رُکے بغیر مزے سے کھانا شروع کر دیتی ہے۔میٹھی میٹھی گاجر کھانے میںمصروف اس ننھی گلہری کی تیزی تو دیکھئے کہ جیسے اسکے ہاتھ کوئی خزانہ لگ گیاہو جو ایک سیکنڈ بھی رُکے بغیر تمام گاجر دیکھتے ہی دیکھتے ہڑپ کر جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.