تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 اگست 2014
وقت اشاعت: 6:47

منچلوں نے سڑک کو 1000فٹ لمبی واٹر سلائیڈ میں تبدیل کردیا

نیویارک...این جی ٹی......یوں تو پانی کا بھرپور مزہ اٹھانے کیلئے دنیا بھر میں بڑے بڑے واٹر پارکس اور تفریحی مقامات موجود ہیں لیکن منچلوں پر تو کچھ نیا کرنے کا بھوت سوار ہی رہتا ہے۔امریکی ریاست یوٹاہ میں بھی منچلوں نے ایسا ہی ایک منفرد کارنامہ انجام دے ڈالا اورسڑک پر ایک ہزار فٹ لمبی واٹر سلائیڈ بنا ڈالی۔منچلوں نے اس موقع پر ارد گرد کی کئی سڑکوں کو بلاک کیا اورایک چوتھائی میل طویل اس لمبی سلائیڈ کے خوب مزے لئے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.