22 اگست 2014
وقت اشاعت: 14:48
کبھی دیکھی ہے ایسی بائیک ،ایک پہیئے والی انوکھی موٹر سائیکل
نیو یارک......جدید ٹیکنالوجی کی بدولت اب دو پہیئوں والی موٹر بائیکس ماضی کا قصہ بن گئی ہیں کیونکہ امریکی کمپنی نے ایک پہیے پر چلنے والی الیکٹرک بائیک تیار کرلی گئی ہے۔ ایک پہیئے پر مشتمل یہ منفرد سپر بائیک 25میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جبکہ بیٹری مکمل چارج ہو جانے پر 50میل کا فاصلہ باآسانی طے کر لیتی ہے جسے چلانا بھی نہایت آسان ہے کیونکہ یہ اپنا توازن خود بخود بر قرار رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔