تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 اگست 2014
وقت اشاعت: 10:6

نیویارک میں 100 سالہ پرانے ہوٹل کو گرانے کا منفرد انداز

نیویارک .....امریکا میں 100 سال پرانے ہوٹل کی عمارت گرانے کے لیے منفرد انداز اختیار کیا گیا۔ دھول ، مٹی اور ملبا بکھرنے سے پہلے رنگ اور روشنیاں بکھیریں گئیں۔نیویارک میں واقع 100 سال پرانے ویلنگٹن ہوٹل کی 11 منزلہ عمارت کو دھماکوں سے گرایا گیا مگر اس سے پہلے آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا جب کہ فلیش لائٹ اور دھوئیں کے ذریعے خوبصورت ڈیزائن تخلیق کیے گئے۔ ویلنگٹن ہوٹل کی جگہ ساڑھے 6 کروڑ ڈالر کی لاگت سے کنونشن سینٹر قائم کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.