تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 22:20

یہ جادو نہیں جناب بلکہ ایک آرٹسٹ کے فن کا کمال ہے

برلن...... این جی ٹی...... یہ درخت دیکھ کر حیران ہونے کی ضرورت بالکل بھی نہیں کیونکہ یہ کوئی جادو نہیں بلکہ ایک ماہر آرٹسٹ کے فن کا شاندار مظاہرہ ہے۔جی ہاں جرمنی سے تعلق رکھنے والے ڈینئیل نامی آرٹسٹ نے اس درخت پر اپنے فن کا جادو جگاتے ہوئے ایسے انداز میں پینٹنگ کی ہے کہ یہ ہوا میں معلق نظر آتا ہے۔ فن کے اس شاندار نمونے کو دیکھ کر لوگ نہ صرف دنگ رہ جاتے ہیں بلکہ رک کر ماہر فنکارکو اس کی شاندار صلاحیتوں کی وجہ سے داد سے بھی نوازتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.