تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 11:39

آئی سی سی نے پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل پر پابندی لگادی

لاہور......آئی سی سی نے پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل پر پابندی لگادی۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی نے سعید اجمل کے بالنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعید اجمل پابندی کے خلاف 14روز میں اپیل کرسکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.