تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 5:23

پرانی کاروں کے کاٹھ کباڑ سے ٹرانسفارمر ز تیار ہونے لگے

بیجنگ......پرانی اور ناکارہ اشیاء کا استعمال تو کوئی ان چینیوں سے سیکھے جنہوں نے پرانی کاروں کے کاٹھ کباڑ سے ٹرانسفارمرز تیار کرنے شروع کر دیئے ہیں۔اس انوکھی فیکٹری میں رنگے برنگے ٹرانسفارمرز تیار کئے جاتے ہیں جس میں 39فٹ تک کے ٹرانسفارمرز بنائے جاتے ہیں اور یہاں بیس مزدور یہ کام سر انجام دیتے ہیں۔ان ٹرانسفارمرز کو ہاتھوں ہاتھ خرید لیا جاتا ہے ،فیکٹری کے مالک کا کہنا ہے کہ ان کے تیار کردہ روبوٹس ایک سو ساٹھ ڈالر سے لے کر 16ہزار ڈالر تک میں فروخت ہوتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.