29 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 16:46
لندن میں 10ویں سالانہ انٹرنیشنل ٹیٹو کنونشن!!
لندن......برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں10ویں سالانہ انٹرنیشنل ٹیٹو کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ٹوبیکو ڈاک میں منعقد کیے گئے تین روزلندن ٹیٹو کنونشن میں شرکت کرنے کیلئے دنیا بھر سے 400سے زائد ماہر ٹیٹوآرٹسٹ یہاں پہنچے تھے۔ 26ستمبر سے باقاعدہ طور پر شروع ہونے والا یہ ٹیٹو کنونشن 28ستمبر تک جاری رہاجس میں سینکڑوں افراد اپنے جسم پر مختلف سائز و ڈیزائن کے ٹیٹوز بنوانے پہنچے۔