تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 17:16

LEDلائٹس سے مزین پتنگیں !!

اشک آباد......کاغذ سے بنی پتنگیں تو دنیا بھر میں اڑائی جاتی ہیں لیکن ترکمانستان میںLEDلائٹس سے مزین ایسی منفرد پتنگیں دیکھی گئی جو فضائی بلندی میں اڑتے ہوئے آتش بازی کا مظاہرہ بھی پیش کر تی ہیں۔جدید ٹیکنالوجی سے لیس ان پتنگوں میں LEDلائٹس کے ساتھ ساتھ آتش گیر مادہ بھی مو جود ہے جسے زمین پر کھڑا شخص دھاگے کے بجائے ریموٹ سے کنٹرول کرکے فضائی بلندی میں اڑا تا ہے۔ یہ پتنگیں ایک ترتیب میں اڑتے ہوئے نا صرف جگ مگ کرتی روشن ہو جاتی ہیں بلکہ فضامیں آگ کے شعلے بھی بلند کرکے ایک دلفریب منظر پیش کرتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.