تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 10:26

اسپین میں انسانی مینار بنانے کا دلچسپ مقابلہ!!

بارسلونا......انوکھے تہواروں کے انعقاد کی وجہ سے مشہور ملک اسپین کے شہر بارسلونا میں انسانی مینار بنانے کے دلچسپ مقابلہ منعقد کیا گیا۔سالانہ لا مرس فیسٹیول کے موقع پر منعقد کئے گئے اس مقابلے میں ملک بھر سے آئے سیکڑوں کرتب بازوں نے شرکت کی ۔ایک ہی رنگ کے لباس میں ملبوس کرتب بازوں نے ایک دوسرے کے کندھوں پر سوار ہوکر انسانی مینار بنا ڈالا جس پر وہاں موجود ہزاروں افراد بھرپور لطف اندوز ہوئے اورمقابلے کے شرکاء کودل کھول کر داد دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.