تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
2 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 5:29

منچلے نے سیلاب کے پانی کو بھی تفریح کا ذریعہ بنا لیا

پیرس......یوں تو قدرتی آفات میں لوگ اپنے بچاؤ کی تدابیر کرتے نظر آتے ہیں لیکن کچھ من چلے مشکل میں بھی تفریح کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔جی ہاں فرانس میں سیلاب کے بعد کے یہ مناظر ہی دیکھ لیجئے جہاں سارے شہر کا نظام پانی کی وجہ سے درہم برہم ہے مگر کچھ لوگ ایسے میں بھی کچھ انوکھا کرنے کوبے تاب ہیں۔جی ہاں تباہ کن بارش کے بعد ان صاحب کو جب کچھ اور نہ سوجھی تو سیلاب زدہ گلیوں میں کائیکنگ کرنے چل پڑے جس پر کچھ لوگوں نے تو خوب تنقید کا نشانہ بنایا تو کچھ نے زندہ دلی کے اس شاندار مظاہرے پر داد سے نوازا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.