3 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 22:8
اناڑی کھلاڑی نے منہ کی کھائی اور ہاتھ آئی تو صرف جگ ہنسائی
نیویارک...... این جی ٹی...... تعریف اور شہرت دو ایسی چیزیں ہیں جن کے لئے انسان خودکو خطروں میں ڈالنے سے بھی نہیں گھبراتا لیکن کامیابی ہر کسی کے حصے میں نہیں آتی۔اس نوجوان کو ہی دیکھ لیجئے جس نے لوگوں کی داد وصول کرنے کے لئے بائیک پر کرتب دکھانا چاہالیکن حصے میں آئی تو فقط کچھ چوٹیں اور جگ ہنسائی۔اسی لیے کہتے ہیں کہ جوش میں آکر کبھی بھی ہوش نہیں کھونے چاہئیں ورنہ انجام کچھ ایسا بھی ہو سکتا ہے۔