تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 14:3

اصلی کرنسی نوٹ سے مشابہہ تھری ڈی پینٹنگ!!!

لندن .......یہ حقیقی کرنسی نوٹ نہیں بلکہ ایک آرٹسٹ کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پانچ سو یورو کے اس نوٹ کو دیکھ کر دھوکا مت کھائیے گاکیو نکہ یہ نوٹ اصلی نہیں بلکہ انتہا ئی مہا رت اور باریک بینی سے بنائی گئی تھری ڈی پینٹنگ ہے۔ماہر فن کار نے اپنی صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے یہ ڈرائنگ اس قدر خوبصورتی اور باریک بینی سے تیار کی ہے کہ محسوس ہوتا ہے جیسے یہ محض تصویر نہیں بلکہ حقیقت میں پانچ سو یورو کا نوٹ ہو ۔صرف پینسلوں کی مدد سے تخلیق کئے گئے اس شاندار نمونے کو دیکھتے ہوئے اس آرٹسٹ کی شاندار صلاحیتوں کو داد نہ دینا تو نا انصافی ہی ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.