تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
14 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 10:33

سیکنڈز میں کھیراسلائس میں تبدیل!!

لندن...... پینسل چھیلنے کے لیے تو شا رپنر استعما ل کیا جا تا ہے لیکن اب کھیرا چھیلنے والا شا رپنر بھی بنا لیا گیا ہے۔ کوکمبو(cucumbo)نامی یہ آلہ ایک بڑے سا ئز کی شا رپنر کی طرح ہی ہے جس میں کھیرے کے صرف سیکنڈ زمیں سلائس بناکر اسے سلاد اور سینڈوج میں استعما ل کیا جاسکتا ہے ۔ اس شارپنر کی بدولت کھانے کی سجا وٹ کر نے کے لئے سبز یوں کے انتہا ئی با ریک قتلے بھی باآسانی بنا ئے جا سکتے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.