تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 16:32

انسانی ہاتھوں کے ذریعے پیش کیا گیا منفرد شیڈو آرٹ

ٹوکیو..........جاپان سے تعلق رکھنے والے چندماہر فنکاروں نے اپنے ہاتھوں کے ذریعے ایسے شاندار شیڈو آرٹ کا مظاہرہ پیش کیا کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ ان ماہر فن کاروں نے ہاتھوں کی انگلیاں ہلاتے ہوئے روشن پردے پر ایسے سائے بنائے کہ مکمل طور پر جنگل کا ماحول ابھر کر سامنے آگیا جہاں چلتے پھرتے گھوڑے، ہاتھی، بندر، بطخ اور خرگوش سمیت کئی جانوروں کو با آسانی دیکھاجاسکتا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.